پروفائل

نظریہ (ویژن)

  • ہم بین الاقوامی معیار کی مصنوعات کی پیداوار جو کی غیر ملکی مارکیٹوں میں تجارتی نشان کے طور پہ جانی جائے اور کرانے میں مصروف عمل ہیں۔
  • ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے نظام کے تحت دستیاب کاروباری مواقع تلاش کرنا-

مقصد (مشن)

  • مؤثر مصنوعات کی پیداوار سے قومی معیشت میں شراکت کو برقرار رکھنا.
  • پیشہ ورانہ اور صحت مند کام کے ماحول کو یقینی بنانا.
  • تازہ ترین ٹیکنالوجی / ترقی کو اپنا کر قابل اعتماد مصنوعات پیدا کرنا.
  • ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کو فروغ دینا اور تکنیکی معلومات فراہم کرنے کے لئے کسانوں کی معاونت کرنا تا کہ گنے کی پیداوار بہتر بنائی جا سکے.

پروفائل

انصاری شوگر ملز کے بورڈ نے متفقہ طور پہ 1 نومبر، 2008 کو انور مجید کو بطور چیف کنٹرولر / کنسلٹنٹ مقرر کیا اور انہے کمپنی چلانے اور معاملات کو منظم کرنے کے اختیارات دئی گئے.

کمپنی کی حیثیت اور رجسٹریشن

حیثیت پبلک لمیٹد کمپنی (حصص کے اعتبار)
حصص کی خرید و فروخت پاکستان سٹاک ایکسچینج
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر 0019909
قومی ٹیکس نمبر 0709660-7
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر 01-01-2302-019-91
کے سی سی آئی رجسٹریشن نمبر 88274