کارکردگی

کرشنگ اور صلاحیت کا استعمال

کمپنی کے پلانٹ کی صلاحیت 8000 ٹی سی ڈی ہے۔ گزشتہ تین سالوں کی کرشنگ اور صلاحیت کے استعمال کی تفصیل درج ذیل ہے۔

کرشنگ کا موسم کشنگ ایم ڈی کرشنگ میٹرک ٹن صلاحیت کا استعمال
2016-2017      
2015-2016 8,448,211 337,928 56%
2014-2015 7,469,747 298,790 45%
2013-2014 10,257,557 410,302 53%